جالینوس

جالینوس،یونانی طبیب اور فلسفی تھاجو پیرگامون، ’’ ایشیائے کوچک‘‘ میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور سمرنا، کورنتھ اور سکندریہ گیا۔ 158ء میں واپس آکر پیرگامون کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں روم گیا اور شہنشاہ مارکس آری لیس کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پیرگامون آ گیا۔ تقریباً ڈیڑھ سو تصانیف طب منطق، صرف و نحو، اخلاقیات، فلسفہ اور ادب کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ ارسطو اور افلاطون کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔

جالینوس
(لاطینی میں: Claudius Galenus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش2ویں صدی[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرگامون [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات3ویں صدی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشپیرگامون   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذالبینوس   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبی مصنف ،  جراح ،  ماہر حیاتیات ،  ماہر اعصابیات ،  طبیب ،  فلسفی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانقدیم یونانی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملطب [7]،  تشریح ،  فلسفہ [7]،  منطق [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات