قدیم روم

قدیم روم (Ancient Rome) آٹھویں صدی ق م میں اطالوی جزیرہ نما میں شروع ہونے والی ایک اطالوی تہذیب تھی۔ یہ بحیرہ روم کے ساتھ واقع تھی اور اس کا مرکز روم تھا۔ اس کا شمار قدیم دنیا کی عظیم عالمی سلطنتوں میں کیا جاتا ہے۔[1]یک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 50 سے 90 ملین نفوس پر مشتمل تھی جو دنیا کی آبادی کا تقریبا 20 فیصد تھا، جبکہ اپنے عروج پر اس کا رقبہ تقریباہ تقریبا 6.5 ملین مربع کلومیٹر (2.5 ملین مربع میل) تھا۔[2][3][4]

قدیم روم
Ancient Rome
روما
Roma
753 ق م–476 عیسوی
رومی تہذیب کے علاقے:   رومی جمہوریہ   رومی سلطنت   مغربی رومی سلطنت   مشرقی رومی سلطنت
دارالحکومتروم
عمومی زبانیںلاطینی
حکومتمملکت (753 ق م-509 ق م)
جمہوریہ (509 ق م- 27 ق م)
سلطنت (27 ق م-476 عیسوی)
تاریخی دورقدیم تاریخ
• 
753 ق م
• Overthrow of Tarquin the Proud
509 ق م
• آکیٹوین اعلان آگستس
27 ق م
• 
476 عیسوی

حوالہ جات

بیرونی روابط