جزائر سپراٹلی

جزائر سپراٹلی (Spratly Islands) (چینی: Nansha islands, فیلپینو: Kapuluan ng Kalayaan,[4] مالے: Kepulauan Spratly اور ویتنامی: Quần đảo Trường Sa) بحیرہ جنوبی چین میں 750 سے زیادہ متنازع جزائر کا مجموعہ ہے۔[5]یہ مجموعہ الجزائر فلپائن، ملائیشیا (صباح) اور جنوبی ویتنام کے ساحلوں کے قریب واقع ہے۔

جزائر سپراٹلی
Spratly Islands
متنازع جزیرہ(جزائر)
جزائر سپراٹلی
جغرافیہ
مقامبحیرہ جنوبی چین
متناسقات10°N 114°E / 10°N 114°E / 10; 114
کل جزائر>750 جزائر
اہم جزائرItu Aba Island

Thitu Island
West York Island
Spratly Island
Northeast Cay
Southwest Cay
Sin Cowe Island
Nanshan Island
Sand Cay
Loaita Island
Swallow Reef[1]
Namyit Island
Amboyna Cay
etc.[2]

رقبہ~4 km2 (1.5 mi2)
خط ساحل926 km (575 mi)
بلند ترین نقطہSouthwest Cay
4 metres (13 ft)
دعوی
 برونائی دارالسلام
برونائی زونبرونائی زون
 چین
پریفیکچر سطح شہرسانشا, ہائنان[3]
 ملائیشیا
ریاستصباح
 فلپائن
بلدیہکالایان
 تائیوان
بلدیہکائوسیونگ
 ویت نام
ضلعتروونگ سا
آبادیات
آبادیNo indigenous peoples
نسلی گروہVarious ethnicities

حوالہ جات