فلپائن

  

فلپائن یا فیلیپین (فلیپینو زبان: Pilipinas)، باضابطہ نام جمہوریہ فلپائن (Republika ng Pilipinas) جنوب مشرقی ایشیا میں مالے مجمع الجزائر میں واقع ایک ملک ہے جس کا دار الحکومت منیلا ہے۔

فلپائن
فلپائن
فلپائن
پرچم
فلپائن
فلپائن
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: It's more fun in the Philippines ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   لوپانگ ہینیرانگ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات12°N 123°E / 12°N 123°E / 12; 123   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
پست مقام
رقبہ
دارالحکومتمنیلا [3]  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانفلیپینو زبان [4][5]،  انگریزی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
خواتین
مرد
گھرانے
حکمران
طرز حکمرانیجمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصببونگ بونگ مارکوس (30 جون 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومتبونگ بونگ مارکوس (30 جون 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقننہفلپائن کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P194) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس1565،  4 جولا‎ئی 1901،  15 نومبر 1935،  4 جولا‎ئی 1946  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسیفلپائن پیسو   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقتفلپائن معیاری وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمph.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2PH  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+63  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

یہ 7 ہزار 107 جزائر پر مشتمل ہے، جو مجمع الجزائر فلپائن کہلاتا ہے۔ اس کا کل زمینی رقبہ تقریبا 3 لاکھ مربع میل یا ایک لاکھ 16 ہزار مربع میل ہے۔ اس طرح یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 72 واں سب سے بڑا ملک ہے۔

اس ملک کانام اسپین کے شاہ فیلیپ کے نام پر "جزائر فیلیپ" (ہسپانوی: Las Islas Filipinas) تھا جو اسے روئے لوپیز دی ولیالوبوس نے دیا۔ ہسپانوی نو آبادیاتی دور 1565ء میں شروع ہوا جو 1896ء میں انقلاب فلپائن تک تین صدیوں پر محیط رہا۔ 1898ء میں ہسپانوی-امریکی جنگ کے نتیجے میں امریکا نے فلپائن پر قبضہ کر لیا جو پانچ دہائیوں تک برقرار رہا۔

شہر