جسم آب

جسم آب (Body of water یا Waterbody) قابل ذکر پانی کا ایک جگہ جمع ہونا ہے۔[1]اس اصطلاح سے عام طور پر مراد بحر، بحیرہ اور جھیل مراد ہوتی ہے۔ جسم آب سے مراد ٹھہرا ہوا یا محیط آب ہی مراد نہیں دریا، نہر، ندی اور دیگر جغرافیائی خصوصیات والے آب جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں، بھی اجسام آب تصور کیے جاتے ہیں۔[2]

دریائے سندھ

حوالہ جات