جنسی رجحان

جنسی رجحان یا جنسی جھکاؤ (انگریزی: Sexual Orientation) مخالف جنس یا صنف، ہم جنس یا صنف یا دونوں جنسوں یا صنفوں کی طرف رومانوی یا جنسی کشش کی ایک مستقل صورت ہے۔ یہ رجحان مخالف جنس پرستی، ہم جنس پرستی اور دو جنسیت پرستی کے تحت جانے جاتے ہیں، [1][2]جبکہ لاجنسیت (دوسروں کی طرف جنسی کشش کی کمی) کو بعض اوقات چوتھے زمرے کے تحت شمار کیا جاتا ہے۔[3][4]

حوالہ جات