جنگ ستارا

جنگ سَتارا مغل سلطنت اور مراٹھا سلطنت کے درمیان 1699ء سے 21 اپریل 1700ء کے وسطی زمانہ میں لڑی گئی۔ مغل شہنشاہ اورنگزیب نے ستارا کے قلعہ شاہی پر حملہ کرنے کا حکم دیا۔ مغلوں نے ستارا قلعہ کے متعدد حصوں کو تباہ کر دیا اور مراٹھا سپہ سالار سنبھاجی نے 21 اپریل 1700ء کو ہتھیار ڈالتے ہوئے شکست قبول کرلی اور مغلوں کا تسلط ستارا پر قائم ہو گیا۔[1]

جنگ ستارا
سلسلہ مراٹھا سلطنت کی جنگوں کا حصہ
تاریخ1699ء21 اپریل 1700ء
مقامستارا، موجودہ ستارا، ستارا ضلع، مہاراشٹر، بھارت
نتیجہمغل فتح
مُحارِب
مراٹھا سلطنتمغل سلطنت
کمان دار اور رہنما
سبھنجی، دھناجی جادھواورنگزیب عالمگیر
طاقت
نامعلومنامعلوم
ہلاکتیں اور نقصانات
نامعلومنامعلوم
نامعلوم

حوالہ جات