جوہری نویہ
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، نویہ (ضد ابہام)
جوہری نویہ یا نویۂ جوہر (atomic nucleus)، جسے عام زبان میں ایٹمی مرکزہ کہا جاتا ہے، یہ جوہر یا ایٹم کا مرکزی اور اہم حصّہ ہے جو نوینات (تعدیلہ اور اولیہ) پر مشتمل ہوتا ہے۔جوہر کی تقریباً تمام کمیت نویہ میں موجود تعدیلوں اور اولیوں کی وجہ سے ہوتی ہے، جبکہ برقیوں کا اِس میں تھوڑا سا حصّہ ہوتا ہے۔طبیعیات کی وہ شاخ جس کا تعلق جوہری نویہ کی سمجھ اور مطالعے سے ہے، نویاتی طبیعیات کہلاتی ہے۔
مزید دیکھیے
- جوہری کمیت
- جوہری نمبر
- ہم جاء
- ذرات کی فہرست
- نویاتی طب
- نویاتی ائتلاف
- نویاتی طبیعیات
- نویاتی انشقاق
- نویاتی ساخت
- تابکاری
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات