خاکریز

خاکریز (انگریزی: Khakrez District) افغانستان کا ایک ضلع جو صوبہ قندہار میں واقع ہے۔[1]


خاکریز
ضلع
Khakrez in spring time
Khakrez in spring time
خاکریز is located in افغانستان
خاکریز
خاکریز
Location in Afghanistan (Dot on the town of Khakrez)
متناسقات: 31°59′06″N 65°28′22″E / 31.985°N 65.472778°E / 31.985; 65.472778
ملک افغانستان
صوبہصوبہ قندہار
منطقۂ وقت+ 4.30

یہاں کی مشہور شخصیات

افغانستان کی مشہور شخصیت (جنھوں نے 1994ء تا 2001ء میں افغانستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے نام سے حکومت قائم کی جسے طالبان حکومت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔) ملا عمر کی پیدائش اسی ضلع کے ایک گاؤں چاہ ہمت میں ہوئی۔[2]



مزید دیکھیے

حوالہ جات