افغانستان کے شہروں کی فہرست

دس لاکھ سے زائد آبادی والا افغانستان میں صرف ایک شہر ہے جو دارالحکومت کابل ہے۔ باقی چھوٹے شہر اور قصبے ہیں۔ سینٹرل شماریات تنظیم (CSO) کی طرف سے کیے گئے ایک حالیہ سروے کے مطابق ملک بھر میں لوگوں کی کل تعداد 27.5 ملین ہے۔[1][2]

کابل
قندھار
ہرات
مزار شریف

مندرجہ ذیل جدول آبادی کے لحاظ سے افغانستان کے 19 شہروں کی فہرست ہے۔

نامآبادی (تازہ ترین تخمینہ)
کابل3,589,000 [3]
قندھار491,500 [4]
ہرات436,300 [5]
مزار شریف368,100 [6]
قندوز304,600 [7]
طالقان219,000 [8]
جلال آباد206,500 [9]
پلی خمری203,600 [10]
چاریکار171,200 [11]
شبرغان161,700 [12]
غزنی157,600 [13]
سر پل150,700 [14]
خوست133,700 [15]
چغچران131,800 [16]
مہترلام126,000 [17]
فراہ108,400 [18]
پل علم102,700 [19]
سمنگان100,500 [20]
لشکر گاہ100,200 [21]

قدیم نام

افغانستان کے شہروں کے قدیم نام:

موجودہ شہر یا علاقہقدیم نام
کابلafgan, Kophene,[22] Gaofū، Kābūrā
غزنیGhaznīn, غزنہ
بلخBactra, Bokhdī
ہراتہرات، Harī، Aria
LaghmanLampaka [22]
جلال آبادAdinapur[23]
قندھارArachosia[22]
لشکر گاہBost or Bust
زرنجZranka, Zarangia, Drangiana

نگارخانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط