خلیج فن لینڈ
بحیرہ
خلیج فن لینڈ (Gulf of Finland) (فنی: Suomenlahti، اسٹونین: Soome laht، روسی: Финский залив، سویڈش: Finska viken) بحیرہ بالٹک کا مشرقی ترین بازو ہے۔ یہ فن لینڈ (شمال)، استونیا (جنوبی) سے لے کر سینٹ پیٹرز برگ، روس تک پھیلا ہوا ہے۔ خلیج پر دیگر اہم شہروں میں ہلسنکی اور ٹالن قابل ذکر ہیں۔
خلیج فن لینڈ Gulf of Finland | |
---|---|
جغرافیائی متناسق | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔59°50′N 26°00′E / 59.833°N 26.000°E |
نکاسی طاس ممالک | روس, فن لینڈ, استونیا |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 400 کلومیٹر (250 میل) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 130 کلومیٹر (81 میل) |
رقبہ سطح | 30,000 کلومیٹر2 (12,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 38 میٹر (125 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 115 میٹر (377 فٹ) |
آبادیاں | سینٹ پیٹرز برگ, ہلسنکی, ٹالن |
جغرافیہ
خلیج کا رقبہ 30،000 مربع کلومیٹر (12،000 مربع میل) ہے۔[1]اوسط گہرائی 38 میٹر (125 فٹ) اور زیادہ سے زیادہ 100 میٹر (330 فیٹ) ہے۔
تصاویر
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات