دی ممی: ٹومب آف دی ڈریگن ایمپیرر

دی ممی: ٹومب آف دی ڈریگن ایمپیرر (انگریزی: The Mummy: Tomb of the Dragon Emperor) 2008ء کی امریکی ایڈونچر فلم ہے۔

دی ممی: ٹومب آف دی ڈریگن ایمپیرر
Theatrical release poster
ہدایت کارRob Cohen
پروڈیوسر
  • Stephen Sommers
  • Sean Daniel
  • Bob Ducsay
  • James Jacks
تحریر
  • Alfred Gough
  • Miles Millar
ماخوذ ازCharacters
از Stephen Sommers
Lloyd Fonvielle
Kevin Jarre
ستارے
موسیقیRandy Edelman
سنیماگرافیSimon Duggan
ایڈیٹر
  • Joel Negron
  • Kelly Matsumoto
پروڈکشن
کمپنی
  • Relativity Media
  • The Sommers Company
  • Alphaville Films
تقسیم کاریونیورسل سٹوڈیوز
تاریخ نمائش
  • 24 جولائی 2008ء (2008ء-07-24) (ماسکو)
  • 1 اگست 2008ء (2008ء-08-01) (ریاست ہائے متحدہ)
دورانیہ
112 منٹ
ملکریاست ہائے متحدہ
زبانانگریزی
منڈارین
بجٹ$145 ملین[1]
باکس آفس$403.4 ملین[1]

کہانی

سیریز کا یہ حصہ 1946 کے واقعات پر مبنی ہے اور اس بار رِک ، ایویلن اور ایلیکس کا مقابلہ چین کے ڈریگن ایمپیرر کی زندہ ہونے والی مَمی اور اس کی فوج سے ہوتا ہے۔ اس فلم میں جیٹ لی نے بطور مَمی ڈریگن ایمپیرر وِلن کا کردار ادا کیا ہے۔

حوالہ جات