جیٹ لی

لی لیانجی 26 اپریل  1963ء میں بیجنگ، چین میں پیدا ہوئے اور اپنے اسٹیج نام جیٹ لی سے جانے جاتے ہیں[8]۔

جیٹ لی
(چینی میں: 李連杰)،(انگریزی میں: Jet Li, Li Lianjie ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش26 اپریل 1963ء (61 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سنگاپور (2009–)
ریاستہائے متحدہ امریکا (2003–2009)
عوامی جمہوریہ چین (–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہاداکار ،  فلم ساز ،  گلو کار ،  مصنف ،  فلم ہدایت کار ،  کھلاڑی ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانمینڈارن چینی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانچینی زبان [7]،  انگریزی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایک چینی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر ہیں اور  ووشو چیمپئن بھی رہ چکے ہیں۔ اب یہ سنگاپور کے شہری بن چکے ہیں[9]۔

مایہ ناز ووشو استاد وو بن سے تین سال تربیت لینے کے بعد جیٹ لی نے بیجنگ ووشو ٹیم کے لیے پہلی قومیں چیمپئن شپ جیت لی۔ انیس سال کی عمر میں ووشو مقابلے سے ریٹائر ہونے کے بعد چین میں پہلی فلم شاولن ٹیمپل کے ذریعے ایک بہترین اداکار کے طور پر ابھرے۔

چند چینی فلمیں

مارشل آرٹس پر مبنی بہت سے عمدہ فلموں میں کام کیا جن میں نمایاں فلمیں مندرجہ ذیل تھیں:

  • فسٹ آف لیجنڈ ( Fist of Legend)
  • ایک دفعہ کا ذکر ہے چین میں ( Once Upon a Time in China)
  • Zhang Yimou's Hero

بین الاقوامی فلمیں

چین سے باہر پہلی فلم جس میں اہم رول ادا کیا وہ مہلک ہتھیار (Lethal Weapon 4)  اور ہالی ووڈ میں پہلا مرکزی کردار بطور ہین سنگ فلم رومیو مرنا چاہیے (Romeo Must Die) میں کیا۔

متعدد بین الاقوامی ایکشن فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں فرانسیسی سینما میں فلم کس آف ڈرگن اور انلیشڈ  شامل ہیں۔اس کے علاوہ انھوں نے مشہور اداکار جیسن سٹیتھم کے ساتھ The One اورجنگ ( War) میں کام کیا۔ممنوعہ بادشاہت (The Forbidden Kingdom) میں جیکی چن کے ساتھ کام کیا اور سلویسٹر سٹیلون کے ساتھ The Expendables  کی تینوں فلموں میں کام کیا۔

اس کے علاوہ فلم  دا ممی ، ڈریگن شہنشاہ (The Mummy: Tomb of the Dragon Emperor) کے مقبرے میں ولن کا کردار ادا کیا۔

ایوارڈ اور نامزدگیاں

سالایوارڈزمرہفلمنتیجہ
1995گولڈن ہارس فلم ایوارڈخصوصی ایوارڈفاتح
1999ایم ٹی وی ایوارڈبہترین ولنLethal Weapon 4نامزد
2001بہترین لڑائیRomeo Must Dieنامزد
2002The Oneنامزد
2003Cradle 2 the Graveنامزد
2006صد گل ایوارڈبہترین اداکارFearlessنامزد
2007ہانگ کانگ فلم نقاد سوسائٹی ایوارڈفاتح
2007ہانگ کانگ فلم ایوارڈنامزد
2008The Warlordsفاتح
2008شنگھائی فلم نقاد ایوارڈفاتح
2008ایشیائی فلم ایوارڈنامزد
2008صد گل ایوارڈنامزد

حوالہ جات