رابرٹ فرشگوٹ

معروف امریکی نوبل انعام یافتہ سائنس دان وہ 4 جون 1914ء کو امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں پیدا ہوئے۔ رابرٹ فرشگوٹ کو1998ء میں ان کی تحقیق پر، جس میں نائٹرک آکسائڈ گیس کی انسانی قلب اور گردش خون کے نظام میں اہمیت کا پتہ چلایا گیا مشترکہ طب کا نوبل انعام دیا گیا۔ یہ دریافت کہ یہ گیس خون کی شریانوں کو کھولنے میں ایک اہم عنصر ہے، ویاگرا نامی دوائی جو دل کے مریضوں کے لیے کافی مفید ثابت ہوئی کی تیاری میں انتہائی مدد گار ثابت ہوئی۔19 مئی 2009ء کو امریکی ریاست ریاست واشنگٹن میں ان کا انتقال ہو گیا۔

رابرٹ فرشگوٹ
(انگریزی میں: Robert F. Furchgott ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش4 جون 1916ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چارلسٹن، جنوبی کیرولائنا [8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات19 مئی 2009ء (93 سال)[12][1][13][14][15][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیاٹل [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشچارلسٹن، جنوبی کیرولائنا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [18][19][20]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنقومی اکادمی برائے سائنس [21]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی آف جنوبی کیرولائنا
یونیورسٹی آف شمالی کیرولائنا ایٹ چیپل ہل
نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادپی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہحیاتی کیمیا دان ،  طبیب ،  ماہرِ دوا سازی ،  استاد جامعہ ،  کیمیادان [22]،  ماہر دوا سازی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [23]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملحیاتیات ،  حیاتی کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ میامی ،  جامعہ واشنگٹن، سینٹ لوئس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط