راجپوتوں کی فہرست

یہ فہرست راجپوتوں کی مشہور شخصیات پر مشتمل ہے۔اس فہرست میں صرف اُن راجپوتوں کے نام درج کیے جا سکتے ہیں، جن کے صفحات اردو یا انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود ہیں۔

سادھو / بھگت / اوتار

میرا بائی

تاریخی شخصیات

یہ ان راجپوتوں کی فہرست ہے،جنھوں نے برطانوی راج سے پہلے حکومت کی، انھیں بلحاظ تاریخ حکومت درج کیا جا رہا ہے۔

پرتھوی راج چوہان
رانا سانگا
رانا پرتاب
Durgadas Rathore از Har Bilas Sarda

جنگ آزادی ہند 1857ء

اینٹی کالونیئل نیشلسٹ

Veer Kunwar Singh

ریاستوں کے نواب / حکمران

یہ ان نوابی ریاستوں کے راجپوتحکمرانوں، زمینداروں اور ٹھاکروں کی فہرست ہے جنہیں برطانوی دور میں شاہی خاندان کی طرف سے پسندیدگی سے نوازا گیا۔

مہاراجا ہری سنگھ, ریاست جموں و کشمیر کے آخری مہاراجا

برطانوی ہند کے سپاہی

آزادی کے بعد کے بھارتی سیاست دان

وی پی سنگھ, سابق بھارتی وزیر اعظم
جسونت سنگھ
Digvijaya Singh, انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان

بھارتی مسلح افواج

Madhvendra Singh, انڈین نیوی کے سابق چیف
بپن راوت, سابق چیف آف آرمی سٹاف، انڈین آرمی

سیاست دان اور وکلا

پاکستانی

ذوالفقار علی بھٹو, سابق صدر اور وزیر اعظم پاکستان

پاکستانی مسلح افواج

فلم، ٹیلی ویژن اور انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت (اداکار)
پریتی زنٹا
دشا پٹانی

مصنف، پروفیسر اور سائنس دان

کھیل

مہندر سنگھ دھونی سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی
Dhyan Chand جنہیں تاریخ کا سب سے عظیم فیلڈ ہاکی کھلاڑی کے نام سے جانا جاتا ہے۔
رنجیت سنگھ جی, جو ریاست نواں نگر کے مہاراجا کے نام سے جانتے جاتے ہیں۔ انھیں فادر آف انڈین کرکٹ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔

ایتھلیٹکس

کرکٹ

ہاکی

شوٹنگ اور ہنٹنگ

مہاراجا رامنوج پرتاب سنگھ دیو ، بھارت کے آخری ایشیاٹک چیتاز کے ساتھ

باکسنگ

پہلوان

مجرم

حوالہ جات