رامی مالک

رامی سعید مالک (انگریزی: Rami Malek)(عربی: رامي سعيد مالك [9][10])ایک امریکی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین مصری تارکین وطن ہیں۔رامی نے انڈیانا کی یونیورسٹی آف ایوانزویل میں تھیٹر کی تعلیم حاصل کی۔ اس نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز نیو یارک شہر میں ڈراما تھیٹر سے کیا جس کے بعد اسے فلم اور ٹیلی ویژن میں معاون کردار ملے۔رامی کی پرورش اس کے کنبے کے اسکندریہ کے قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا کے مسیحی مذہب میں ہوئی اور وہ گھر میں چار سال کی عمر تک مصری عربی زبان بولتا تھا۔ [11][12][13]رامی کا ایک جڑواں بھائی ہے جس کا نام سامی ہے جو اس سے چار منٹ چھوٹا ہے۔ وہ انگریزی زبان کا استاد ہے۔ [14][15][16]رامی کی بڑی بہن یاسمین ایک ڈاکٹر ہے۔ [17]

رامی مالک
(انگریزی میں: Rami Malek ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Rami Said Malek ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش12 مئی 1981ء (43 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھیلوسی بوینٹن (2018–2023)[3]
ایما کورین (2023–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی آف ایوانز ویل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  صوتی اداکار ،  اداکار [4]،  فلم ساز [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملاداکاری [7]،  فلم سازی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مرد مرکزی اداکاری اسکرین اداکار گلڈ اعزاز برائے اعلی کارگردگی (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2019)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات