روپیہ

پاکستان اور بھارت سمیت بہت سے ممالک کا زر مبادلہ روپیہ کہلاتا ہے۔

وہ ممالک جہاں کرنسی کا نام روپیہ ہے۔
پاکستانی پانچ ہزار روپیہ
1000 بھارتی روپیے کا نوٹ

روپیہ کرنسی والے ممالک

ممالککرنسیآئیسو4217 رمزامریکی ڈالر کی قدر بمطابق 22 اگست 2016
 بھارتبھارتی روپیہINR67.10 بھارتی روپیہ
 نیپالنیپالی روپیہNPR107.34 نیپالی روپیہ
 مالدیپمالدیپی روفیہMVR15.41 مالدیپی روفیہ
 انڈونیشیاانڈونیشی روپیہIDR13,220 انڈونیشی روپیہ
 پاکستانپاکستانی روپیہPKR104.78 پاکستانی روپیہ
 سری لنکاسری لنکی روپیہLKR145.28 سری لنکی روپیہ
 موریشسموریشس روپیہMUR34.92 موریشس روپیہ
 سیشیلزسیچیلیس روپیہSCR13.28 سیچیلیس روپیہ

مزید دیکھیے

کاغذی کرنسی