روی شنکر

روی شنکر (7 اپریل 1920ء11 دسمبر 2012ء) ایک مشہور بھارتی ستار نواز اور ہندوستانی کلاسکی سنگیت کا نغمہ ساز تھا۔ روی شنکر بنارس میں پیدا ہوا اور اپنی نوجوانی بِتائی اپنے بھائی اُدَے شنکر کا رقاصوں کے طائفے کے ساتھ یورپ کے دورے لگاتے ہوئے۔ اس نے رقاصی 1938ء میں ترک کر دی استاد علا الدین خان کے تحت ستار سیکھنے کے لیے۔ 1944ء میں اپنا مطالعہ ختم کرنے کے بعد، شنکر نے نغمہ ساز کی حیثیت میں کام کیا، جس وقت اس نے ستیہ جیت رائے کی اپُو ٹرلوجی کی موسیقی رچی اور 1949ء سے لے کر 1956ء تک وہ نئی دہلی کا آل انڈیا ریڈیو کا میوزک ڈائریکٹر رہا۔

روی شنکر
(ہندی میں: रवि शंकर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش7 اپریل 1920ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنارس [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات11 دسمبر 2012ء (92 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان ڈیگو [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتعَجزِ قلب ،  سانس کی خرابی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشبنارس
انسینیتاس، کیلفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
بھارت (26 جنوری 1950–)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہاناپورنا دیوی (1941–1961)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادنورہ جونز ،  انوشکا شنکر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوعہندوستانی کلاسیکی موسیقی ،  بھارتی کلاسیکی موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقیستار   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہنغمہ ساز ،  فلم ہدایت کار [12][13]،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [14][15]،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2013)
ٹیگور اعزاز (2012)
 بھارت رتن   (1999)[16]
پولر موسیقی انعام (1998)
پریمیم امپیریل (1997)[17]
رامن میگ سیسے انعام   (1992)
فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام   (1991)
 پدم وبھوشن   (1981)
 پدم بھوشن   (1967)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ   (1962)
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
بانگا بیبھوشن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[18]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1956ء میں وہ یورپ اور امریکا کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیے اور اس کو فروغ دیا، سکھائی، مظاہرات اور بیلا نواز یہودی (اس کا نام) منُوہن اور بیٹلز کا گٹار نواز جارج ہیریسن کے ساتھ اپنی وابستگی کے ذریعے۔ 1986ء سے 1982ء تک وہ بھارتی پارلیمان کا ایوان بالا، راجیہ سبھا کا نامزد رکن رہا۔ وہ اپنی وفات تک سنگیت کے مظاہرات میں سرگرم رہا۔ 1999ء میں اس کو بھارت کا سب سے اعلا شہری اعزاز، بھارت رتن نوازا گیا۔

حوالہ جات