ریاستہائے متحدہ کیپٹل

ریاستہائے متحدہ کیپٹل (United States Capitol) جسے کیپٹل بلڈنگ (Capitol Building) یا کیپٹل ہل (Capitol Hill) بھی کہا جاتا ہے وفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا کی امریکی کانگرس کی نشست ہے۔ یہ نیشنل مال کے مشرقی سرے پر کیپٹل ہل پر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ہے۔

ریاستہائے متحدہ کیپٹل
United States Capitol
ریاستہائے متحدہ کیپٹل 2013
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
ریاستہائے متحدہ کیپٹل is located in سینٹرل واشنگٹن، ڈی سی
ریاستہائے متحدہ کیپٹل
میں
عمومی معلومات
معماری طرزامریکی جدید کلاسیکی
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
آغاز تعمیرستمبر 18، 1793
مؤکلواشنگٹن انتظامیہ
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد5
منزل رقبہ16.5 acre (6.7 ha)[1]
ڈیزائن اور تعمیر
معمارWilliam Thornton, designer
(See Architect of the Capitol)
ویب سائٹ
www.capitol.gov
www.aoc.gov/us-capitol-building

حوالہ جات

بیرونی روابط