زیومارا کاسترو
زیومارا کاسترو [2] (ہسپانوی تلفظ: [ˌsi.oˈmaɾa ˈkastɾo]) (30 ستمبر 1959ء) ہونڈوراس کی ایک سیاست دان ہیں جو 27 جنوری 2022 کو ہونڈوراس کے صدر عہدہ کا سنبھالیں گیں۔[3][4][5] وہ ہونڈوراس کی پہلی خاتون صدر ہوں گی، ساتھ ہی وہ پہلی صدر ہوں گی جو 1982ء میں جمہوریت کی بحالی کے بعد سے لبرل پارٹی یا نیشنل پارٹی کی رکن نہیں ہوں گی۔[6]
زیومارا کاسترو | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Xiomara Castro) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (متعدد زبانیں میں: Iris Xiomara Castro Sarmiento) |
پیدائش | 30 ستمبر 1959ء (65 سال) ٹیگوسیگلپا |
رہائش | ٹیگوسیگلپا کاتاکاماس [1] |
شہریت | ہونڈوراس |
قد | |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات