سائی انگ وین

سائی انگ وین (چینی: 蔡英文; پینین: Cài Yīngwén; پیدائش 31 اگست 1956) جمہوریہ چین (تائیوان) کی پہلی خاتون صدر ہیں۔[8]ان کا تعلق چین سے آزادی کے حق میں بولنے والی سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی سے ہے۔ اور یہ اس کی سربراہ بھی ہیں۔ 2016ء کے انتخابات میں انھوں نے 70 سال سے حکمران جماعت کومینگ ٹینگ کو شکست دی۔

سائی انگ وین
(آسان چینی میں: 蔡英文 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر جمہوریہ چین (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 مئی 2016  – 19 مئی 2024 
 
لائی چینگ تی  
معلومات شخصیت
پیدائش31 اگست 1956ء (68 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تائیوان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی (7 ستمبر 2004–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیلندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس (1980–1984)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادDoctor of Laws   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  وکیل ،  استاد جامعہ ،  مفسرِ قانون [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی ،  تائیوانی ہاکیئن ،  چینی زبان [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملسیاست [7]،  مسابقتی قانون [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات