سارلا داس

سارلا داس (انگریزی: Sarala Das) 15ویں صدی سے اڈیہ ادب کے شاعر اور ادیب رہے ہیں، انھیں ان کی مایہ ناز کتابوں - مہابھارت، ویلانکا راماین اور چندی پران - کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ اڈیہ زبان میں اب تخلیق کرنے والے پہلے قلم کار ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ بعد کے لکھاریوں اور محققین کے لیے ماخذ کا درجہ رکھتے ہیں۔[1]

سارلا داس
(اڈیا میں: ସାରଳା ଦାସ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش15ویں صدی
تینتولی پاڈا, ضلع جگت سنگھ پور
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہشاعر
مادری زباناڑیہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناڑیہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

سارلا داس کی ابتدائی زندگی کے بارے میں واضح طور پر کچھ نہیں ملتا ہے۔ وہ گجراتی راجا کپیلیندر دیو کے زمانہ کے ہیں۔ اجمالی طور پر وہ 15ویں صدی کے کہے جا سکتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

بیرونی روابط