سباتائی زیوی

سباتائی زیوی نے عہد عثمانی میں یہود کے ایک فرقہ دونمہ سباتائین (Sabbateans)کی ابتدا کی۔ یہودیوں میں ایک عقیدہ تھا کہ ایک یہودی مسیحا آ کر ان کو غلامی سے نجات دے گا۔ سباتائی زیوی نے 1666ء میں یہودی مسیح موعود (Promised Messiah) ہونے کا دعویٰ کیا۔ کچھ یہودیوں نے اسے مانا جبکہ ربیوں نے اسے مسترد کر دیا۔ اس وقت کے عثمانی حکمراں سلطان محمد رابع (r. 1648–1687) نے سباتائی کو اپنے دربار میں بلوایا جان بچانے کے لیے معجزہ دکھانے کو کہا تو سباتائی نے اسلام قبول کر لیا۔ اسلام قبول کرنے کی وجہ سے اس کے بہت سے مرید اسے چھوڑ گئے۔ اس کے بعد یہ سلطان کی ہی خدمت میں رہے اور کئی علمی کتابوں کے ترجمے کیے۔ انھوں نے یہودی تصوف قبالہ کو اپنے مریدوں میں متعارف کرایا تھا۔ ان کے ماننے والے آج بھی ترکی میں پائے جاتے ہیں ۔

سباتائی زیوی
(عبرانی میں: שַׁבְּתַי צְבִי ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش1 اگست 1626ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ازمیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات17 ستمبر 1676ء (50 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولتسینی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمتصوف ،  ربی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعبرانی ،  ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات