ستارۂ امتیاز
(ستارہ امتیاز سے رجوع مکرر)
ستارۂ امتیاز، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ پاکستان اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔ عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنھوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔
ستارۂ امتیاز | |
---|---|
حکومت کے مشورہ پر صدر پاکستان کی طرف دیا جاتا ہے | |
قسم | اعزاز |
اہلیت | پاکستانی یا غیر ملکی شہری |
اعزاز برائے | ملک کے لیے اعلیٰ خدمات پر یا بین الاقوامی سطح پر سفیرانہ خدمات پر |
حیثیت | اب بھی دیا جاتا ہے |
صاحب اقتدار | صدر پاکستان |
صاحب اقتدار | وزیر اعظم پاکستان |
شماریات | |
پہلا اجرا | 19 مارچ 1957 |
ترتیب مراتب | |
اگلا (اعلیٰ) | ہلال امتیاز |
اگلا (کمتر) | تمغا امتیاز |
ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے |
وصول کنندگان کی فہرست
- مولانا شمس الحق افغانی
- مجید نظامی- صحافی اور تاجر، نوائے وقت گروپ کے سربراہ
- رحیم اللہ یوسفزئی (2010)- صحافی[1]
- صدیق اسماعیل- (1985) نعت
- اسلم اظہر (سرخیل پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)[2]
- سعادت حسن منٹو 2013 (مصنف)[3]
- قوی خان- (2012) (اداکار)
- مہدی حسن (2013) (گلوکار)[3]
- یاسمین لاری
- معین اختر ( مزاحیہ اداکار)
- ممتاز مفتی – (1986) (افسانہ نگار، ناول نگار)
- شمس الحسن شمس بریلوی – (1995)
- احمد رشدی- (2004) (فلمی پس منطری گلوکار)[4]
- وحید مراد (فلم اداکار)
- آنامیری شمل
- صادقین (مصور)
- اسد عمر[5]
- باب وولمر (کرکٹ کوچ) 2007[6]
- عابدہ پروین (2005) (فوک گلوکارہ)
- گوپی چند نارنگ (مصنف)
- خان عبدالغنی خان
- ریشماں (فوک گلوکارہ)
- علیم ڈار (2013) (کرکٹ امپائر)[3]
- نرملا دیش پانڈے
- سعید اجمل[7]
- جاوید میانداد (کرکٹ کھلاڑی)[8]
- شان الحق حقی (ماہر لسانیات)
- ڈاکٹر عمر سیف
2023ء
- شمع خالد مرحومہ،
- ڈاکٹر محمد افضل جاوید،
- ظفراللہ خان،
- ہمایوں خان مرحوم،
- پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر،
- ڈاکٹر محمد شریف ملک،
- محفوظ الرحمن،
- فخرعالم،
- محمداختر المعروف ساغر صدیقی مرحوم،
- محمد ضیاء الدین مرحوم،
- محمد جاوید چوہدری،
- ڈاکٹر انیس احمد،
- مولانا محمد حنیف جالندھری،
- وقار احمد ملک،
- سید مرتضیٰ محمود،
- امداد اللہ بوسال،
- مرزا اشتیاق بیگ
- لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا،
- میجر جنرل محمد اویس دستگیر،
- بریگیڈئر سلمان راشد حسین،
- محمد اقبال خان،
- عاصم علی خان،
- ثمینہ چگانی،
- ڈاکٹر محمد عامر ملک،
- بہروز سبزواری،
- انجینئر جاوید سلیم قریشی،
- ندیم اعجاز ملک،
- محمد طاہر رائے،
- ریاض الدین شیخ
- طارق محمود
2024
- کسٹالڈو فیبیو میسیمو،
- میربہروزریگی،
- ڈاکٹر جمشید اقبال،
- پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن،
- ڈاکٹر عابد محمود،
- ڈاکٹر سمیرا اکرم،
- ڈاکٹر محمد سرور،
- سید رضا اخلاق،
- ڈاکٹر عبد المنان،
- ڈاکٹر محمد نذر،
- نوید محمود،
- پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز،
- شمع حفیظ،
- پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار احمد بھٹہ،
- پروفیسر ڈاکٹر سہیل ندیم،
- پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق حسن،
- قاری حافظ بزرگ شاہ الازہری،
- ملائکہ جنید، بلال لاشاری،
- ستیش آنند،
- عبد الکریم بریالائی،
- جاوید بشیر احمد،
- فقیرمحمود، شبم،
- واصف ناگی،
- نائیلہ کیانی،
- سائرہ فرقان،
- فرحان فاروقی،
- ڈاکٹر امان اللہ قاسم مچھیارا،
- عزیز میمن،
- عبدالقدیو بزنجو،
- ڈاکٹر سید کلیم امام،
- لال جان جعفر،
- محمد نور مسکانز ئی،
- شیر جانباز،
- ڈاکٹر راشد باجوہ،
- عصمت جبیں آفریدی،
- شعیب ملک، مرون
- فرانسس لوبو،
- وقار احمد چوہان،
- مرزا اختیار بیگ،
- ڈاکٹر ندیم جان،
- فہد ہارون،
- نعیم الظفر،
- محمد سرور گوندل،
- خواجہ ذکاء الدین مرحوم،
- سردار رمیش سنگھ اروڑہ،
- عارف حبیب،
- محمد ندیم جاوید،
- جمیل احمد،
- ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت،
- عاصم احمد،
- علی طاہر،
- کاظم نیاز،
- صالح احمد فاروق،
- درید قریشی،
- لیفٹیننٹ کرنل(ر) خالد محمود،
- محمد راغب حسین،
- پروفیسر مفتی منیب الرحمن،
- سلیم بخاری
مزید دیکھیے
ملاحظات
بیرونی روابط
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ