فنون لطیفہ
فنون لطیفہ (fine arts) جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ ان کی پانچ قسمیں ہیں: موسیقی، مصوری، شاعری، سنگتراشی اور رقص.دین اسلام میں چونکہ نہ موسیقی کی حوصلہ افزائی ہے نہ ہی مصوری کی اور نہ ہی ہر قسم کی شاعری کی نہ ہی سنگتراشی اور رقص کی اسی وجہ سے دوسرے مذاہب میں فنون لطیفہ کو بہت وسعت حاصل ہو سکتی ہے لیکن مذہب اسلام میں فنون لطیفہ کا تصور بہت لگا بندھا ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات