سیاہ جنگل

سیاہ جنگل(جرمن:Schwarzwald، تلفظ:شَوَارْزْوَالْڈ) جنوب مغربی جرمنی کے صوبہ بادن-وورتمبرگ میں جنگلی پہاڑی علاقہ ہے۔ یہ مغرب اور جنوب میں وادی رائن سے ملتا ہے۔ علاقے کی لمبائی تقریبا 160 کلومیٹر (99 میل) اور چوڑائی 60 کلومیٹر (37 میل) ہے۔

سیاہ جنگل
جرمنی میں سیاہ جنگل کا مقام سبز رنگ میں
جرمنی میں سیاہ جنگل کا مقام سبز رنگ میں
ابعاد
لمبائی150 کلومیٹر (93 میل)
جغرافیہ
ملکجرمنی
ریاست/صوبہبادن-وورتمبرگ
جغرافیائی متناسق نظام48°18′N 8°9′E / 48.300°N 8.150°E / 48.300; 8.150
سلسلہ کوہجرمن جنوبی سطح مرتفع
ارضیات
تکون جبالوسطی سطح مرتفع
قسم چٹانگنیس, بنٹر بلوا پتھر

تصاویر

حوالہ جات