سیزاریئن
سیزاریئن یا بطلیموس پانزدہم یا بطلیموس پانزدہم فیلوپاتر فیلومیتر سیزر (یونانی زبان: Πτολεμαῖος Φιλοπάτωρ Φιλομήτωρ Καῖσαρ) (پیدائش: 23 جون 47 ق م– وفات: 23 اگست 30 ق م) آخری فرعون مصر تھا جو اپنی والدہ ملکہ قلوپطرہ کے ساتھ بحیثیت مشترکہ فرعون حکومت کرتا رہا۔ قلوپطرہ نے 44 ق م میں سیزاریئن کو مصر کا مشترکہ حکمران مقرر کیا۔ سیزاریئن قلوپطرہ اور جولیس سیزر کا بیٹا تھا۔ وہ مصر کے یونانی شاہی بطلیموسی خاندان کا آخری فرد تھا۔
سیزاریئن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سیزاریئن | |||||||
فرعون مصر | |||||||
2 ستمبر 44 ق م – 12 اگست 30 ق م مع قلوپطرہ | |||||||
پیشرو | قلوپطرہ | ||||||
جانشین | آگستس (بطور رومی شہنشاہ) | ||||||
| |||||||
یونانی | Πτολεμαῖος ΙΕʹ Φιλοπάτωρ Φιλομήτωρ Καῖσαρ، Καισαρίων | ||||||
نقل حرفی | Ptolemaĩos Philopátōr Philomḗtōr Kaĩsar, Kaisaríōn | ||||||
خاندان | جولیو کلاڈیوی خاندان | ||||||
شاہی خاندان | بطلیموسی | ||||||
والد | جولیس سیزر | ||||||
والدہ | قلوپطرہ | ||||||
پیدائش | 23 جون 47 ق م | ||||||
وفات | مبینہ 23 اگست 30 ق م (عمر 17) | ||||||
تدفین | اسکندریہ |
پیدائش
مشترکہ حکومت
قتل
حوالہ جات
مزید دیکھیے
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات