23 اگست
21 اگست | 22 اگست | 23 اگست | 24 اگست | 25 اگست |
واقعات
- 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ، خلافت راشدہ کی وفات، آپ کے بعد عمر بن خطاب دوسرے خلیفہ نامزد ہوئے۔
- 1942ء – دوسری جنگ عظیم: اسٹالن گراڈ کی لڑائی شروع ہوئی۔
ولادت
- 1659ء – ہنری ایوری، بحری قذاق (و۔ 1696)
- 1921ء – کینتھ ارو امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ۔
- 1924ء – رابرٹ سولو، امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ۔
- 1929ء – ویرا مایلز، امریکی ماڈل اور اداکارہ، مس کینساس 1948ء
- 1931ء – ہملٹن او سمتھ، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ۔
- 1932ء – حواری بومدین، الجیریا کے سیاست دان اور دوسرے صدر (و۔ 1978)
- 1933ء – رابرٹ کرل، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1949ء – شیلے لونگ، امریکی اداکارہ
- 1951ء – ملکہ نور، اردن کی ملکہ
- 1974ء – کونسٹاٹن نوسکلو، روسی انگریز ماہر طبیعیات، (نوبل انعام یافتہ
وفات
- قبل مسیح – سیزاریئن، مصری بادشاہ (پ۔ 47 ق م)
- 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ (پ۔ 573)
- 818ء – علی رضا، آٹھویں شیعہ امام (پ۔ 765)
- 1944ء – عبد المجید ثانی، عثمانی سلطان (پ۔ 1868)
- 1978ء – ذہین شاہ تاجی ممتاز صوفی اور شاعر۔[1]
- 1982ء – سٹینفورڈ موری، امریکی حیاتیات دان نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1913)
- 1997ء – جان کینڈریو، انگریز حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1917)
تعطیلات و تہوار
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر 23 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات