شمالی امریکا میں کورونا وائرس کی وبا

شمالی امریکہ میں حالیہ کورونہ وبا

شمالی امریکا کے ممالک اینٹیگوا اور باربوڈا، کینیڈا، کوسٹا ریکا، کیوبا، جمہوریہ ڈومینیکن، گوئٹے مالا، ہونڈوراس، جمیکا، میکسیکو، پاناما، سینٹ ونسینٹ اور گریناڈائنز، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، ریاستہائے متحدہ امریکا، اروبا، کیوراساؤ اور فرانسیسی غیر ملکی خطوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

شمالی امریکا میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
مرضکورونا وائرس مرض 2019ء
مقامشمالی امریکا
پہلا مریضسنوہومش کاؤنٹی، واشنگٹن ریاستہائے متحدہ امریکا
تاریخ آمد21 جنوری 2020
آغازووہان، ہوبئی، چین
مصدقہ مریض59,370[1]
صحت یابیاں508[1]
اموات
828[1]
خطے
36[1]

وبا بلحاظ ملک

شمالی امریکا میں تصدیق شدہ کیسز کا خلاصہ جدول (بمطابق 16 مارچ 2020)[2]
ملک/علاقہتصدیق شدہامواتصحتیاباصل مضمونحوالہ
 ریاستہائے متحدہ4,0936973ریاستہائے متحدہ میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 کینیڈا441911کینیڈا میں کورونا وائرس کی وبا[3][2]
 میکسیکو9304میکسیکو میں کورونا وائرس کی وبا[4][2]
 پاناما5510پاناما میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 گواتیمالا610گواتیمالا میں کورونا وائرس کی وبا[5][6][2]
 جزائر کیمین110جزائر کیمین میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 مارٹینیک1510مارٹینیک میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 کوسٹاریکا4100کوسٹاریکا میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 جمہوریہ ڈومینیکن3420جمہوریہ ڈومینیکن میں کورونا وائرس کی وبا[2][7][8]
 جمیکا1512جمیکا میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 گواڈیلوپ900گواڈیلوپ میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 ہونڈوراس600ہونڈوراس میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 کیوبا400کیوبا میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو400ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 سینٹ بارتھیملے300سینٹ بارتھیملے میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 اروبا200اروبا میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 سینٹ لوسیا200سینٹ لوسیا میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 سینٹ مارٹن (فرانس)200اجتماعیت سینٹ مارٹن میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 اینٹیگوا و باربوڈا100اینٹیگوا و باربوڈا میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 کیوراساؤ100کیوراساؤ میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 گرین لینڈ100گرین لینڈ میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز100سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 امریکی جزائر ورجن100امریکی جزائر ورجن میں کورونا وائرس کی وبا[2]
 بہاماس100بہاماس میں کورونا وائرس کی وبا[2]
کل‭9,5468587[2]

حوالہ جات

بیرونی روابط