شہزادہ گونگ کی حویلی

شہزادہ گونگ کی حویلی یا پرنس گونگ مینشن (انگریزی: Prince Gong's Mansion)ایک عجائب گھر اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے جو ضلع شیچینگ، بیجنگ میں واقع ہے۔

شہزادہ گونگ کی حویلی
چینی
لغوی معنیOfficial Residence of the Respectful Prince

مزید دیکھیے

حوالہ جات