عجائب گھر

عجائب گھر ہے۔ عجائب گھر ایک ایسا ادارہ ہے جہاں کتب یا آثار کا تحفظ کیا جاتا ہے اور دیکھ بھال بھی۔ اس میں علوم و فنون کے نمونہ جات، وراثتی، ثقافتی، تہذیبی تمدنی اور ارتقا جیسے شعبہ جات کے آثار کا تحفظ کیا جاتا ہے اور نمائش کے لیے رکھا جاتا ہے۔[1]

لاورے متحف یا لاورے میوزیم فرانس کے شہر پیرس میں ہے۔ مانا جاتا ہے کہ یہ متحف، دنیا کے بڑے اور مشہور متحفات میں سے ایک ہے۔
تہران عجائب گھر برائے عصری فنون

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط