Uzairisraeel
صارف از 8 اپریل 2009ء
عزير اسرائيل
ضلع بلرام پور کے ايک مشہور گاوں اورہوا(aurahwa) ميں يکم جنوری 1983ميں پيدا ہوے۔ابتدائی تعليم اپنے نانا کے یہاں پيكوليا مسلم ضلع بستی میں حاصل کی اس کے بعد حفظ قران معہد عثمان بن عفان نئی دہلى سے ۔اور عالميت اور فضيلت جامعہ اسلاميہ سنابل نئی دہل سے2003میں کيا ۔ فراغت کے بعد ايك سال صفا شريعت کالج ڈومريا گنج میں عربی کلاسوں کی تدريس کی ذمه داری سبہالی۔ جامعہ مليہ اسلاميہ سے 2007ميں بی اے عربی آنرس اور 2009میں اردو سے ايم اے کيا۔ مطبوعہ کتابوں میں ”اسلامی تعليمات قران کے آئينہ میں“اور مطبوعہ مضامين کی تعداد 150 سے زائد ہے۔[1]
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات