عالم

عالم کا معنی کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔

  • عالِم (علم والا)صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا۔ اس کی جمع علما ہوتی ہے۔
  • عالَم (دنیا) دنیا، جہان، کائنات۔ جس کی جمع عالمین ہوتی ہے۔دنیا کو بھی عالم کہا جاتا ہے۔