عالمی تجارتی ادارہ

وہ تنظیم جو بین الاقوامی تجارت کی نگرانی اور آزاد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اس کی راہ میں ہر قسم کی معاشی پاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔ نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی ثالث کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس وقت ڈبلیو ٹی او کے 149 باقاعدہ ارکان ہیں۔

عالمی تجارتی ادارہ

مخفف(فرانسیسی میں: OMC)،  (ہسپانوی میں: OMC)،  (انگریزی میں: WTO ویکی ڈیٹا پر (P1813) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سویٹزرلینڈ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترCentre William Rappard، جنیوا، سویٹذرلینڈ
تاریخ تاسیس1 جنوری 1995؛ 29 سال قبل (1995-01-01)
قسمبین الاقوامی تجارتی تنظیم
مقاصدبین الاقوامی تجارت کی نگرانی
خدماتی خطہدنیا بھر میں
تنظیمی زبانانگریزی
فرانسیسی
ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہنگوزی اوکونجو-ایویلا (1 مارچ 2021–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P488) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Director-GeneralRoberto Azevêdo
بجٹ197.2 ملین سویس فرانک (اندازہ۔ 209 ملین امریکی$) 2017ء میں)۔
تعداد ارکان
تعداد عملہ640
باضابطہ ویب سائٹwww.wto.org

بیرونی روابط