عالمی یوم مہاجرین
عالمی دن
عالمی یوم مہاجرین (انگریزی: International Migrants Day) ہر سال 18 دسمبر کو اقوام متحدہ کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا فلپائنی مہاجرین و دیگر ایشیائی مہاجرین تنظیموں نے 1997ء میں منانے کی ابتدا کی۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 4 دسمبر، 2000ء قرارداد نمبر 55/93 کے ذریعے ہر سال یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مہاجرین کی حفاظت، بنیادی حقوق، ان سے انسانی ہمدردی کا سلوک کرنے کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔[1]
عالمی یوم مہاجرین | |
---|---|
باضابطہ نام | International Migrants Day |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
تقریبات | اقوام متحدہ |
آغاز | 18 دسمبر 1997ء |
تاریخ | 18 دسمبر |
تکرار | سالانہ |
مزید دیکھیے
- پناہ گزینوں کا عالمی دن
- پناہ گزینوں کے عالمی دن کی مہم
- نو بارڈر نیٹ ورک
- کوئی بھی غیرقانونی نہیں ہے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات