4 دسمبر

عبد الرحمن منصور الخازنی

واقعات

  • 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دورن دھماکوں اور فائرنگ سے 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کی بری فوج کے اعلی افسران بھی شامل تھے۔
  • 1994ء - پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دے کر بارہ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا [1]
  • 1982ء - عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا [1]
  • 1951ء - میرواعظ مولوی محمد یوسف آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہوئے [1]
  • 1791ء - دُنیا کا پہلا ہفت روزہ ” آبزرور “ پہلی بار برطانیہ سے شائع ہوا [1]
  • 1668ء - اور نگزیب عالمگیر نے اپنے بھائی شہزادہ مراد بخش کو تختہ دار پر چڑھایا [1]
  • 1534ء - ترک سلطان سلیمان نے بغداد فتح کیا [1]

ولادت

وفات

  • 1131ء - عمر خیام، شہرہ آفاق فارسی شاعر، ماہر فلکیات، ریاضی دان اور فلسفی
  • 1935ء - چارلس رچٹ، فرانسیسی ماہر تعلیم
  • 1945ء - تھامس ہنٹ مورگن، امریکی ماہر جینیات اور ماہر حیاتیات
  • 1993ء - فرینک زاپا، امریکی گلوکار، گیتکار، گٹارسٹ اور پروڈیوسر
  • 2011ء - بھارت کے مشہور فلمی اداکار دیو آنند کا لندن میں انتقال ہوا[1]
  • 1131ء عبد الرحمن منصور الخازنی ریاضی دان ماہر فلکیات و شاعر انتقال کرگئے

حوالہ جات