علی گڑھ کی سائنسی سوسائٹی

علی گڑھ کی سائنسی سوسائٹی (Scientific Society of Aligarh) ایک تنظیم تھی جس کی بنیاد سر سید احمد خان نے 1864ء میں رکھی۔[1]1862ء میں سر سید نے غازی پور میں ایک ترجمہ سوسائٹی قائم کی تھی جس کا مقصد انگریزی زبان اور دیگر یورپی زبانوں کے سائنسی کاموں کا اردو میں ترجمہ کرنا تھا۔[2]یہ سوسائٹی بعد میں علی گڑھ کی سائنسی سوسائٹی میں تبدیل ہو گئی۔[3][4]

حوالہ جات

بیرونی روابط