فاسٹ (دوربین)
فاسٹ (انگریزی: Five-hundred-meter Aperture Spherical Telescope) یا پانچ سو میٹر اپرچر کروی دوربین ایک ریڈیائی دوربین ہے۔ اس کا قطر 500 میٹر ہے۔ اس دوربین نے 2017 میں دو نئے نابض (pulsar) دریافت کے۔ نابض خلا میں پرزور نابض ریڈیائی امواج کا منبع ہوتا ہے، جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ کسی پھٹے ہوئے گردش کرنے والے ستارہ کا مرکز ہے۔ فاسٹ کو تین سال کی ٹسٹنگ کے بعد جنوری 2020 میں مکمل طور پر آپریشنل قرار دیا گیا تھا[1]۔
متناسقات | 25°39′11″N 106°51′24″E / 25.6531°N 106.8567°E |
---|---|
تیار شدہ | فروری 2011–جولائی 3 2016ء |
پہلی بار استعمال | 3 جولائی 2016 |
دوربین طرز | ریڈیو دوربین |
قطر | 500 میٹر |
خاص دائرۂ کار | 196,000 مربع میٹر |
طول ماسکہ | 140 میٹر |
ویب سائٹ | fast |
Related media on Wikimedia Commons |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات