فلمی ستارہ

فلمی ستارہ (انگریزی: Movie star) یا فلم اسٹار کسی بھی فلم یا ٹی وی سلسلہ می کلیدی کردار نبھانے والے کو کہتے ہیں۔ اسے ٹی وی شخصیت بھی کہا جاتا ہے۔[1][2] فلم اسٹار کو فلم کی تشہیر اور پوسٹر وغیرہ کے لانچ کے موقع پر خصوصی طور پر بھیجا جاتا ہے۔[3]

حوالہ جات