لالٹین تہوار

لالٹین تہوار (انگریزی: Lantern Festival)(روایتی چینی: 元宵節; آسان چینی: 元宵节; پینین: Yuánxiāo jié)، دیگر نام شانگیوان تہوار (روایتی چینی: 上元節; آسان چینی: 上元节; پینین: Shàngyuán jié)ایک چینی روایتی تہوار ہے جو قمر-شمسی چینی تقویم کے پہلے مہینے کی پندرہویں تاریخ کو پورے چاند کے دوران منایا جاتا ہے۔عام طور پر یہ عیسوی تقویم کے مطابق فروری یا مارچ کے اوائل میں آتا ہے، یہ روایتی چینی سال نو کی تقریبات کا آخری دن ہوتا ہے۔ [1]مغربی ہان خاندان (206 ق م-عیسوی 25) کے اوائل میں، یہ بہت اہمیت کے ساتھ ایک تہوار بن گیا تھا۔ [2]

لالٹین تہوار
Lantern Festival
元宵節
元宵节
لالٹین تہوار تاینان میں
باضابطہ نامYuánxiāo jié (元宵節) / Shàngyuán jié (上元節)
منانے والےچینی
قسمثقافتی
اہمیتچینی سال نو کے اختتام کو نشان زد کرتا ہے
رسوماتکاغذی لالٹینوں کی اڑان;
تانگیوان کھانا
تاریخپہلے مہینے کا پندرھواں دن (قمر-شمسی سال)
منسلکChotrul Duchen (تبت میں)
Daeboreum (کوریا میں)
Koshōgatsu (جاپان میں)
Magha Puja (تھائی لینڈ، سری لنکا، میانمار، کمبوڈیا اور لاؤس میں)
Tết Nguyên Tiêu (ویتنام میں)


لالٹین تہوار
روایتی چینی 元宵節
سادہ چینی 元宵节
لغوی معنی"Prime Night Festival"
Hokkien Name
روایتی چینی 十五暝 / 上元
لغوی معنی"15th Night" / "Top Primary"

مزید دیکھیے

حوالہ جات