کارل لینیس
(لنی اس سے رجوع مکرر)
کارل لینیس (Linnaeus) (1707-1778) سویڈن کا سائنس دان اور ماہر حیاتیات تھا۔ اس نے جانداروں کے نام دینے کا مخصوص طریقہ بنایا۔ اس میں نام کا پہلا حصہ جنس کو اور دوسرا حصہ نوع کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نے 4378 مختلف پودوں اور جانوروں کی انواع کی گروہ بندی کی۔
کارل لینیس | |
---|---|
(سویڈش میں: Carl von Linné)،(لاطینی میں: Carolus Linnaeus)[1]،(لاطینی میں: Carl Linnaeus)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سویڈش میں: Carl Nilsson Linnaeus) |
پیدائش | 23 مئی 1707ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 10 جنوری 1778ء (71 سال)[9][3][4][5][6][7][10] اوپسالا [11] |
شہریت | سویڈن [12][11] |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [13] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
ماہر حیوانیات مختصر نام | Linnaeus |
ماہر حیاتیات مختصر نام | L.[14] |
مادر علمی | جامعہ اوپسالا (1728–) |
تخصص تعلیم | طب |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف میڈیسن |
پیشہ | ارضیات دان ، پروفیسر ، ماہر نباتیات [9][11]، طبیب [15][11]، آپ بیتی نگار ، ماہر حیاتیات [11]، ماہر حیوانیات ، ماہر طیوریات ، فطرت پسند [15][11] |
مادری زبان | سونسکا |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [16]، سونسکا [17] |
شعبۂ عمل | طب ، فطری تاریخ ، نباتیات ، علوم فطریہ |
ملازمت | جامعہ اوپسالا |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات