نوع

وہ تمام جاندار جو جسمانی خصوصیات یعنی ساخت میں اور افزائش نسل میں ایک دوسرے سے ملتے ہوں ایک نوع (انگریزی: Species)کہلاتے ہیں۔ ایک نوع کے جاندار آپس میں اس حد تک ملتے جلتے ہیں کہ یہ ایک ہی والدین کے جوڑے کی اولاد لگتے ہیں۔اس کی جمع انواع ہے۔

انواع کی تعداد

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔