لی ڈک تھو
لی ڈک تھو (1911ء – 1990ء) ویتنام کے ایک سفارت کار، سیاست دان، جرنیل اور انقلابی کارکن تھے جن کی امن کی خدمات کو دیکھ کر 1973ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا لیکن انھوں نے اسے لینے سے انکار کر دیا۔
لی ڈک تھو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اکتوبر 1911ء [1][2][3][4][5][6] صوبہ ہانام |
وفات | 13 اکتوبر 1990ء (79 سال)[1][7][2][3][4][5][6] ہنوئی [8] |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ہو چی من |
شہریت | ویتنام |
جماعت | ویتنام کمیونسٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار ، فوجی افسر ، انقلابی [9] |
پیشہ ورانہ زبان | ویتنامی زبان [10] |
شعبۂ عمل | سفارت کاری [9]، خارجہ حکمت عملی [9] |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ ویت نام |
اعزازات | |
نوبل امن انعام (1973)[11] | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات