مائیکل ایچ ہارٹ

The Hundreds ایک سو متاثر کن شخصیات کے مولف

ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ، ایک امریکی تاریخ دان اور ماہر فلکیات ہیں۔ وہ دنیا بھر میں اپنی کتاب تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

مائیکل ایچ ہارٹ
معلومات شخصیت
پیدائش28 اپریل 1932ء (92 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلامریکی یہودی
رکنناسا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیکورنیل یونیورسٹی (–1952)
جامعہ نیور یارک
اڈیلفائی یونیورسٹی (–1969)
اڈیلفائی یونیورسٹی
جامعہ پرنسٹن (–1972)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمریاضی ، وطبیعیات ، وکمپیوٹر سائنس ،astronomy   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے ، وفاضل القانون ، وماسٹر آف سائنس ، وماسٹر آف سائنس ،پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبیعیات دان ،  ماہر فلکیات ،  ماہر فلکی طبیعیات ،  مصنف ،  مورخ ،  تدریسی عملہ ،  سیاسی کارکن ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلکی طبیعیات ،  فلکیات ،  طبیعیات ،  فلکی حیاتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتیونیورسٹی آف میری لینڈ، کالج پارک ،  کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم و پیشہ ورانہ زندگی

مائیکل ہارٹ نے ایڈلفی یونیورسٹی سے فزکس میں ماسٹر اور پرنسٹن یونیورسٹی سے علم فلکیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کیں۔طویل مدت تک ناسا کے ساتھ مختلف پروجیکٹس پر کام کیا۔سسٹمز اینڈ اپلائیڈ سائنسز کارپوریشن کے ساتھ بطور سائنس دان منسلک رہے۔ امریکن فلکیات سوسائٹی کے رکن رہے۔"غیر زمینی مخلوقات: کہاں ہیں وہ؟" جریدے جے مدیر رہے۔مختلف سائنسی موضوعات پر ان کی کتابیں مضامین شائع ہو چکے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات