ماتا ہری

ولندیزی انڈونیشی (Dutch Indonation) مخلوط النسل رقاصہ اور جاسوس تھی۔ بنیادی طور پر یہ جرمنی کی جاسوسہ تھی لیکن نہایت چالاکی سے یہ دونوں اطراف یعنی فرانس اور جرمنی کی جاسوسی دونوں دشمن ممالک کے لیے کرنے لگی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں اس کے فرانسیسی اور اتحادیوں کے اہم جنگی راز جرمنوں تک پہنچائے۔ بعد میں فرانسیسیوں کو اس کی اصلیت معلوم پرنے پر اس کو ہلاک کر دیا گیا۔

ماتا ہری
(ڈچ میں: Mata Hari ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(ڈچ میں: Margaretha Geertruida Zelle ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش7 اگست 1876ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لییوواردین [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات15 اکتوبر 1917ء (41 سال)[1][10][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینسین [11][9]،  شاتیو دے وانسین   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتشوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتسزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشڈچ ایسٹ انڈیز (مئی 1897–1902)
صوبہ وینس (نومبر 1903–)
ہیگ
میدرد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت نیدرلینڈز   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہطوائف ،  جاسوس ،  اگزوٹک رقاصہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملرقص   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرمجاسوسی فی: 1917)سزا: سزائے موت )  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیںپہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماتا ہری جب لبادہ کھول دیتی تو اس سے فرانسیسی افواج کو یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوج فرانس پر ٹینکوں سے حملہ کرنے والی ہے اور اگر وہ جسم کے کسی اور کپڑے کو اتار کر ہوا میں بلند کر دیتی اور اس سے یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوجیں ہوائی حملہ کرنے والی ہیں۔

  • ماتا ہری ملائی زبان کے دو الفاظ سے ملکر بنا ہے جس کا مطلب ہے دن کی آنکھ
  • ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ ماتا ہری بنیادی طور پر عام ولندیزی گھریلو خاتون تھی۔

مزید دیکھیے

نینسی ویک

حوالہ جات