جاسوسی

جاسوسی (انگریزی: Espionage - colloquially, spying) کسی کے بارے میں اس کی اجازت کے بغیر خفیہ یا رازدارانہ معلومات حاصل کرنا ہے۔[1]

1917ء میں فرانس کے حکام نے جرمنی کے لیے جاسوسی کے الزامات میں مشہور ڈچ رقاصہ ماتا ہری کو سزائے موت دی۔

بیرونی روابط

حوالہ جات