مار توما مسیحی

مار توما مسیحی جنھیں سریانی مسیحی یا ملنکرا نصرانی یا نصرانی ماپلا یا نصرانی بھی کہا جاتا ہے، کیرلا، بھارت کی سریانی مسیحیوں کی ایک برادری ہے۔ جو  پہلی صدی میں ہند آئے انجیل کے مبلغ اور یسوع کے ایک رسول، توما کو اپنا بانی سمجھتی ہے۔[4][5] نصرانیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کی برادری کی بنیاد توما نے ڈالی تھی۔

مار توما مسیحی
Eastern icon of Thomas the Apostle
توما رسول کی مشرقی شبیہ
گنجان آبادی والے علاقے
بھارت (کیرلا، بنگلور، ممبئی)؛ متحدہ عرب امارات (دبئیعمان؛ کویت؛ امریکا (نیو یارک میٹروپولیٹن علاقہ، شکاگو، ہوسٹن، ڈیلاس، ٹیمپا، ڈیٹرائٹ، اٹلانٹا، فلاڈیلفیا، نیو جرسی، لاس اینجلسیورپ - مملکت متحدہ (لندن، برمنگھم) نیدرلینڈز (ایمسٹرڈیم) کینیڈا (ٹورانٹو، ایڈمنٹن)[1][2]
زبانیں
دیسی: ملیالمعبادتی: سریانی (آرامی)[3]
مذہب
مسیحیت
مقدس توما کے مسیحیوں کے کلیسیا
  • سریا ملابار کیتھولک کلیسیا
  • سریا ملنکارا کیتھولک کلیسیا
  • ملنکارا راسخ الاعتقاد سریانی کلیسیا
  • یعقوبی سریانی مسیحی کلیسیا
  • ملنکارا مار توما سریانی کلیسیا
  • ملابار خود مختار سریانی کلیسیا
  • کلدانی سریانی کلیسیا
  • مار توما انجیلی کلیسیا
متعلقہ نسلی گروہ
کوچین یہو،[3] ملیالی لوگ، کنعانیہ

تاریخی طور پر مار توما مسیحی برادری کلیسیائے مشرق (فارس) کا ایک حصہ تھی۔[6]

حوالہ جات