ماگنینتیوس

قدیم رومی شہنشاہ (303-353)

ماگنوس ماگنینتیوس 350ء سے 353ء تک ایک رومی شہنشاہ جنرل اور قسطنطینوس دوم کے خلاف غاصب تھا۔جرمن نسل سے تعلق رکھنے والے، ماگنینتیوس نے مغربی شہنشاہ قونسطانس اول کے تحت گول علاقہ میں امتیازی خدمات انجام دیں۔ [2][3]18 جنوری 350ء کو ماگنینتیوس آگستس کا لقب دیا گیا۔ غیر مقبول کانسٹنس کو تیزی سے قتل کر کے، ماگنینتیوس نے مغربی رومی سلطنت کے بیشتر حصوں پر کنٹرول حاصل کر لیا

ماگنینتیوس
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 303ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امیان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات11 اگست 353ء (49–50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیون   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتخود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

مصادر

بیرونی روابط

ویکی ذخائر پر Magnentius سے متعلق تصاویر

شاہی القاب
ماقبل  رومی شہنشاہوں کی فہرست
350–353
مع: قسطنطینوس دوم
ویتانیو
مابعد 
سیاسی عہدے
ماقبل 
Sergius
Nigrinianus
رومی کونسل
351
مع Gaiso
مابعد 
Decentius Caesar
Paulus