مجمع الجزائر سان اندریس، پروودینسیا اور سانتا کاتالینا

مجمع الجزائر سان اندریس، پروودینسیا اور سانتا کاتالینا (Archipelago of San Andrés, Providencia and Santa Catalina) (ہسپانوی: Archipiélago de San Andrés, Providencia y Santa Catalina) کولمبیا کے محکموں میں سے ایک ہے۔ یہ دو جزائر گروہوں پر مشتمل ہے جو کولمبیا کے شمال مغرب میں 775 کلومیٹر (482 میل) اور نکاراگوا کے ساحل سے 220 کلومیٹر (140 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ جزائر کا سب سے بڑا جزیرہ سان اندریس ہے اور اس کا دارالحکومت سان اندریس شہر ہے۔


Archipiélago de San Andrés
Providencia y Santa Catalina
محکمہ
مجمع الجزائر سان اندریس، پروودینسیا اور سانتا کاتالینا Archipelago of San Andres Providencia and Santa Catalina
پرچم
مجمع الجزائر سان اندریس، پروودینسیا اور سانتا کاتالینا Archipelago of San Andres Providencia and Santa Catalina
قومی نشان
نعرہ: Paraíso Turístico
سیاحوں کی جنت
ترانہ: Himno de San Andrés y Providencia
سان اندریس و پروودینسیا کیریبین کے نقشہ پر
سان اندریس و پروودینسیا کیریبین کے نقشہ پر
ملک کولمبیا
علاقہجزیراتی علاقہ
قیامجولائی 4, 1991
دارالحکومتسان اندریس شہر
حکومت
 • گورنرAury Guerrero Bowie (Partido Liberal Colombiano)
رقبہ[1][2]
 • کل52.5 کلومیٹر2 (20.3 میل مربع)
رقبہ درجہتینتیسواں
آبادی (2013)[3]
 • کل75,167
 • درجہانتیسواں
 • کثافت1,400/کلومیٹر2 (3,700/میل مربع)
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت−05:00
آیزو 3166 رمزCO-SAP
ویب سائٹwww.sanandres.gov.co

حوالہ جات