مصری ویکیپیڈیا


مصر ویکیپیڈیا (انگریزی: Egyptian Arabic Wikipedia) ویکیپیڈیا کا مصری نسخہ ہے۔ یہ بہت حد تک عربی ویکیپیڈیا سے مماثل ہے۔ عربی زبان کے مصری لہجہ بولنے والوں کی سہولت کے لیے اس منصوبہ کو شروع کیا گیا تھا۔[2] 2020ء تک عربی زبان کا یہ واحد نسخہ تھا جو کسی علاقائی زبان میں موجود تھا[3][4] البتہ جولائی 2020ء میں مراکشی ویکیپیڈیا کو منظور کر لیا گیا۔

مصری عربی ویکیپیڈیا
Egyptian Arabic Wikipedia
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابمصری عربی (مضامین بنیادی طور پر عربی حروفِ تہجی کا استعمال کرتے ہوئے لکھے جاتے ہیں لیکن کچھ لااطینی حروفِ تہجی کا استعمال کرتے ہوئے لکھے جاتے ہیں۔)[1]
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹarz.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغاز24 نومبر 2008؛ 15 سال قبل (2008-11-24)

عربی ویکیپیڈیا کے اس نسخہ میں کل 1,623,094 مضامین، 236,640 مندرج صارفین اور 7 منتظمین ہیں۔جون 2020ء میں 961,000 زائرین کے ساتھ مصر میں یہ تیسرا زیادہ پڑھا جانے والا ویکیپیڈیا کا نسخہ تھا۔ دوسرے نمبر پر انگریزی ویکیپیڈیا (18 ملین زائرین) اور پہلے نمبر پر عربی ویکیپیڈیا (44 ملین) تھے۔[5])

صارفین اور منتظمین

مصری ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعدادمضامین کی تعدادفائلوں کی تعدادمنتظمین کی تعداد
236640162309414897

حوالہ جات

بیرونی روابط